حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے ؟جان کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں گی

 

حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے تک

 اضافے کی تیاری کر لی ہے اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ

 کو ارسال کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سمری میں پٹرول پانچ روپے  ہائی سپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت

 میں چھ - چھ روپے جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں چار روپے اضافے کی

 تجویز دی گئی ہے  وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد

 حتمی قیمتوں کا اعلان کرے گی ۔ پٹرول کی قیمت میں کل سے اضافے کے امکان

 ہے ۔


Post a Comment

0 Comments