پی ایس ایل 6 ملتوی، آج کن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے؟

 

کراچی  پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کی جانب سے  کھلاڑیوں میں کورونا کے

 پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل

6 کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے- کہ آج صبح بھی دو

 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے جس کے بعد ایونٹ ملتوی کردیا گیا - آج اسلام

 آباد یونائیٹڈ کےحسین طلعت اور حسن علی کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔ ان

 کے ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے  کہ دونوں کھلاڑیوں کو 10

 روز کیلئے آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments